شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلے میں شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج کا اپر چترال کے مختلف بازاروں کا دورہ۔

کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلے میں شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج کا اپر چترال کے مختلف بازاروں کا دورہ۔

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی )شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے اپر چترال کے مختلف کاروباری مراکز کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصدکورونا وائرس سے محفوظ رہنے سے متعلق وضع کئے ہوئے ضابطہ اخلاق کو یقینی بنانے اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لینا مقصود تھا۔ دوران انسپکشن انہون نے متعدد افراد اور کاروباری حضرات کو ماسک کا استعمال نہ کرنے پر آیندہ کے لئے محتاط رہنے کے حوالے سے سخت ترین وارننگ دی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!