شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / انتقال پرملال۔ ممتاز ماہرامراض چشم ڈاکٹر خورشید الملک کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔

انتقال پرملال۔ ممتاز ماہرامراض چشم ڈاکٹر خورشید الملک کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔

انتقال پرملال۔ ممتاز ماہرامراض چشم ڈاکٹر خورشید الملک کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)  چترال کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہرامراض چشم ڈاکٹر خورشید الملک کی اہلیہ اتوار کے روز مختصر علالت کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ شاہی قلعہ کے سامنے پریڈ گراونڈ میں پیر کے روز صبح  11بجے ادا کرنے کے بعد لوٹ کوہ کے میژی گرام میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!