شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال،شالی میں ایک کمسن لڑکا پاؤں پھسل جانے سے واپڈا کے بجلی گھر کی پاؤر چینل میں گرکر جان بحق ہوگئے

چترال،شالی میں ایک کمسن لڑکا پاؤں پھسل جانے سے واپڈا کے بجلی گھر کی پاؤر چینل میں گرکر جان بحق ہوگئے

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) منگل کے روز گرم چشمہ روڈ پر واقع چترال شہر کے مضافاتی گاؤں شالی میں ایک کمسن لڑکا پاؤں پھسل جانے سے واپڈا کے بجلی گھر کی پاؤر چینل میں گرکر جان بحق ہوگئے۔ریسکیو1122کے ذرائع کے مطابق کہ 12سالہ سعدعلی ولد سعید اللہ ساکن شالی کے حادثاتی طور پر نہر میں گر جانے کی اطلاع پہنچنے پر ریسکیو کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ کر پاؤر چینل سے ان کی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کردیا۔ تلاش کے دوران چینل کا پانی بند کرنےسے مقامی بجلی گھر بھی کئی گھنٹے تک شٹ ڈاؤن رہا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!