شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / دروش میں آڑیان ڈپ کے رہائشی نے دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

دروش میں آڑیان ڈپ کے رہائشی نے دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

دروش(چترال آفیئرز) دروش آڑیان ڈپ کے رہائشی مسمی شجاع محمد ولد فیضی جس کی عمر 38/40 سال بتائی جارہی ہے نے بمقام اوسیک پل میں اپنی گاڑی کو پارک کرکے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مسمی شجاع محمد کے دماغی توازن ٹھیک نہیں تھے۔آخری اطلاعات آنے تک نعش کی تلاش جاری تھی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!