شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جذبہ خدمت تنظیم اویرکا اجلاس روڈ مرمت کے لۓ فنڈ شفاف طریقے سے استعمال کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

جذبہ خدمت تنظیم اویرکا اجلاس روڈ مرمت کے لۓ فنڈ شفاف طریقے سے استعمال کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

اپر چترال(چترال آفیئرز)اتوار13جون کو جذبہ خدمت تنظیم اویر کا اجلاس تنظیم کے دفتر باغ میں منعقد ہوا۔ جس میں باغ سے لیکر شاہ برونز اویر تک روڈ مرمت کے لۓ جو فنڈ رکھے گۓ ہیں انکو شفاف طریقے سے استعمال کرنے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی گئ۔کمیٹی ممبران میں عثمان الدین شونگوش ، شیر اکبر اوی ، غازی خان اوی ، ژانو خان اوی ، ظاہر شاہ شاہ برونز ،عبدالحکیم شاہ ، عبدالجبار بروم ، مجید اللہ بروم ، تاج محمد خان لال بروم کے ناموں پر اتفاق کیا گیا۔کمیٹی کام کے معیار کو بہتر سے بہتر بنانے کا ذمہ دار ہوگا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!