شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈی پی او اپر چترال کے زیر صدارت ڈی آر سی ممبران کا اجلاس،

ڈی پی او اپر چترال کے زیر صدارت ڈی آر سی ممبران کا اجلاس،

اپر چترال ( چترال ) ریجنل پولیس افسر ملاکنڈ عبدالغفور آفریدی کے ہدایت پر ڈی پی او آفس آپر چترال میں ضلعی مصالحتی کمیٹی (ڈی آر سی)کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا اھتمام کیا گیا ۔اس میٹنگ میں آپرچترال کے ڈی ار سی کے تمام ممبران شریک ہوۓ
ڈی پی او آپرچترال زولفقار علی تنولی نے DRC ممبران کے کاوشوں کو سراھا۔ اور کہا کہ ڈی ار سی عوامی مسایل افہام تفہیم سے حل کرنے میں سرگرم عمل ہے۔ جو کہ بہت اچھا اقدام ہے ،انہوں نے کہا کہ آئی جی پی کے وژن کے مطابق ڈی ار سی نے KPK میں سینکڑوں مختلف نوغیت کے کیسیز احسن طریقے سے نمٹائیں ۔
ڈی آر سی ممبران نے عوام کی بہتری کے لیے پولیس کے شانہ بشانہ کام کرنے کی یقین دھانی کرائیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!