شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اپر چترال انتظامیہ کی اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی

اپر چترال انتظامیہ کی اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی

اپر چترال( نمائندہ چترال ) شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے مختلف پوائنٹس پر ناکہ بندی کرکے اپر چترال کے بالائی علاقوں کی طرف جانے والی گاڑیوں اور ٹرانسپورٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے متعدد ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی کی اور اوور لوڈ کے جرم میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ تھانہ جات کومراسلہ جاری کردیا گیا تاکہ ان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!