شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / دروش,چترال سے تعلق رکھنے والے صہیب احمد نے پاکستان نیول اکیڈمی سے تربیت مکمل کرنے کے بعد پاک نیوی میں بطور سب لیفٹیننٹ کمیشن حاصل کرلیا۔

دروش,چترال سے تعلق رکھنے والے صہیب احمد نے پاکستان نیول اکیڈمی سے تربیت مکمل کرنے کے بعد پاک نیوی میں بطور سب لیفٹیننٹ کمیشن حاصل کرلیا۔

کراچی (نمائندہ چترال آفیئرز) پاکستان نیول اکیڈمی میں پاکستان نیوی کے آفسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان نیوی کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی خاص بات
چترال دروش لاوی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سب لیفٹیننٹ صہیب احمد ولد انسپکٹر اقبال الدین جنہوں نے ابتدائی تربیت کی تکمیل کے بعد پاسنگ آؤٹ پریڈ پاکستان بحریہ میں بطور سب لیفٹیننٹ کمیشن حاصل کرلیا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!