شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اپرچترال میں ٹریفک کے نظام میں بہتری کیلئے اقداما ت، ہیوی بائیک ٹریفک اہلکاروں کے حوالے

اپرچترال میں ٹریفک کے نظام میں بہتری کیلئے اقداما ت، ہیوی بائیک ٹریفک اہلکاروں کے حوالے

اپر چترال ( چترال ) تھانہ بونی میں ٹریفک کے نظام میں بہتری لانے کے حوالے ڈی پی او اپرچترال ذوالفقار علی تنولی کے زیر صدارت ایک تقریب منعقد ہوئی جس ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ودیگر افسران شریک ہوئے۔ ڈی پی او نے ٹریفک سٹاف کو ٹریفک کے نظام میں بہتری لاکر عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے اور بزرگ شہریوں کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی ۔
اس موقع پر تین عد د 250 سی سی ہونڈا موٹرسایکل کی چابیان ٹریفک انچارج اور ٹی اوز کو حوالہ کی۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!