شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / شہزدہ محمد سرورالملک نے علاقہ اویر بالا روڈ کے لئے متبادل زمین دیکردیرینہ مسلہ حل کر دیا ۔

شہزدہ محمد سرورالملک نے علاقہ اویر بالا روڈ کے لئے متبادل زمین دیکردیرینہ مسلہ حل کر دیا ۔

اپرچترال(چترال )شہزادہ سرورالملک نے علاقہ اویر بالا کا درینہ مسلہ روڈ کا جو باغ کے مقام انتہائ خطرناک موڑ اور چڑھائی کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اس کے لۓ متبادل زمین دیکر اویر بالا کے لوگون کا مسلہ حل کردیا۔اس روڈ سے اویر بالا کے شاہ برونز گاوں ، پختوری اویر،موژین اویر ، شونگوش اویر اور نچھاغ اویر کے لوگ مستفید ہورہے ہین۔جذبہ خدمت تنظیم کے نوجونوں نے اس کے لۓ ایک پروقار تقریب منعقد کی

 اور باقاعدہ طور پر افتتاح بھی کردیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ شہزادہ سرور الملک نے کہا کہ اللہ کی رضاء کے لۓ اویر بالا کے لوگون کو متبادل راستہ دے رہا ہوں۔جب ہم دوسروں کے لۓ اسانیان پیدا کرینگے تو اللہ ہمارے لۓ اسانیاں پیدا کرین گے۔علاقے کے لوگوں نے جب بھی۔اویر کے لوگون سے محبت اور انکے لۓ سب کچھ قربان ہے۔انھون نے مزید کہا کہ جب تک اتفاق اتحاد نہین ہوگا ترقی ممکن نہین۔علاقے کی ترقی کے لۓ ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔اخر مین انھون نے علاقے کے لوگون کی ان سے محبت پر انکا شکریہ ادا کیا۔اسکے بعد تقریب سے ژانو خان نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ شہزادہ سرورالملک ایک شریف النفس اور بہترین اخلاق کا مالک ہے۔اللہ نے اس کے اندر ایسی خوبی رکھی ہے جو ایک مکمل انسان مین ہونا چاہیۓ۔سب کچھ ہونے کے بعد بھی ایک سادہ طبع ، لوگون کو عزت دینے والا اور تکبر سے پاک ہین۔انھون نے روڈ کے لۓ متبادل ذمین دینے پر علاقہ اویر کی طرف سے شہزادے کا شکریہ ادا کیا اور دعائین دی۔اور اخر مین کہا کہ شہزادہ جو بھی ہمین حکم کرین گے سر انکھون پر اور اسکی ہر بات پر لبیک کہین گے۔اخر مین پورا علاقہ شہزادہ سرور الملک ذندہ باد کے نعرون سے گونج اٹھے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!