شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ایم این اے عبدالاکبرچترالی کا یونیورسٹی آف چترال کا دورہ،وی سی پروفیسرڈاکٹر ظاہر شاہ سے ملاقات

ایم این اے عبدالاکبرچترالی کا یونیورسٹی آف چترال کا دورہ،وی سی پروفیسرڈاکٹر ظاہر شاہ سے ملاقات

چترال(چترال آفیئرز)منگل17 آ گست کو مولانا عبدالاکبرچترالی ممبر قومی اسمبلی چترال نے یونیورسٹی آف چترال کا دورہ کیا۔ اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

 وائس چانسلرنے چترال یونیورسٹی کی کارکردگی اور سرگرمیوں کے بارے میں ایم این اے مولاناعبدالاکبرچترالی کو تفصیل سے آگاہ کیا۔ ایم این اے نے یونیورسٹی کے لئے کیے گئے وائس چانسلر کی کاوشوں اور خدمات کو سراہا اور اپنی طرف سے ہر قسم کی تعاون کا یقین دلایا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!