شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے والد محترم انتقال کرگئے۔نماز جنازہ تورکہو رائین میں پیر30آگست کو ادا کی جائیگی

نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے والد محترم انتقال کرگئے۔نماز جنازہ تورکہو رائین میں پیر30آگست کو ادا کی جائیگی

چترال(چترال آفیئرز)انسانی حقوق کے چئیرمین صدر بار لوئر چترال نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے والد مخترم بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ پیر30آگست کو تورکہو رائین میں ادا کی جائیگی۔مرحوم سینٹر وکیل گل حیات خان ایڈوکیٹ کے بڑے بھائی اور انجینئر مظہرالدین کے چچا تھے

Facebook Comments
error: Content is protected !!