شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / زرعی ترقیاتی بینک کے اے وی پی عطا حسین زونل منیجر اپریشنز تعینات

زرعی ترقیاتی بینک کے اے وی پی عطا حسین زونل منیجر اپریشنز تعینات

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز ) زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ (اے وی پی ) عطاحسین کو زونل منیجر اپریشنز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے اور انکی تعیناتی زونل آفس (ملاکنڈ) مینگورہ سوات کردیا گیاہے ۔ وہ اس سے پہلے بحیثیت زونل منیجر ریکوری اینڈ سیم خدمات انجام دے رہے تھے۔

بشکریہ:چترال ٹائمز

Facebook Comments
error: Content is protected !!