شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / تجار یونین چترال کے وفدنے صدر بشیر احمد کی قیادت میں ایس ایچ او چترال منیرالملک سےملاقات,پیشہ ور بھیکاریوں کو ضلع بدر کرنے پر زور

تجار یونین چترال کے وفدنے صدر بشیر احمد کی قیادت میں ایس ایچ او چترال منیرالملک سےملاقات,پیشہ ور بھیکاریوں کو ضلع بدر کرنے پر زور

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)تجار یونین چترال کے وفدنے صدر بشیر احمد کی قیادت میں ایس ایچ او چترال منیرالملک سےملاقات کی ملاقات میں چترال ٹاون میں بھیکاریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اس کےمعاشرے پر برے اثرات پر تفصیلی بحث ہوئی۔وفد نے لوکل اور باہر سے آئے ہوئے پیشہ ور بھیکاریوں کوچترال ٹاون سے فوری بیدخل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ایس ایچ او منیر الملک نے
پیشہ ور بھیکاریوں کے مسئلے کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔اسکے علاوہ چترال بازار میں سیکوریٹی گارڈز کے حوالےسے بھی تفصیلی بحث کی گئی اور چترال بازار کی سیکیوریٹی کو مزید بہتر بنانے کےلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!