شہ سرخیاں
Home / آصفہ عالم

آصفہ عالم

اخلاق

کہتے ہیں باادب ،بانصیب اور بے ادب،بد نصیب۔یہ بات سوفیصد صحیح ہے۔ادب،نرم مزاجی،اور خوش اخلاقی ہی انسان کو اعلی مقام دلاتی ہیں۔آپ ایک بداخلاق اور مہذب انسان کا موزانہ کرکے دیکھ لیں آپ کو زمیں آسمان کا فرق محسوس ہوگا۔ایک بداخلاق انسان پر اس کی بد اخلاقی کا اثر مختلفْ ...

تفصیل

کامیابی

کامیابی کے اوپر بات کرنے سے پہلے ہم کامیابی کی تعریف کریں گے کہ کامیابی اصل میں کہتے کسے ہیں۔میری نظر میں ہر وہ بندہ کامیاب ہے جو اپنی زندگی میں خوش اور مطمین ہو اور جس نے اپنی محنت سے وہ سب کچھ حاصل کیا جس کا اس نے ...

تفصیل

ناکامی اور اس کا خوف

بندے کے مضبوط ہونے کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ اس کے اندر نا کامی کا خوف نہ ہو۔اسے پہلے سے پتہ ہونا چاہئے کہ بغیر ٹھوکر لگے ہم اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکتے۔کسی بھی کام کا آغاز مضبوط قوت ارادی سے کرنا اور مستقل مزاجی سے کرنا ...

تفصیل

روئیے

کیا آپ نے کبھی اپنے اردگرد لوگوں کے رویوں پر غور کیا ہے کہ لوگ کسطرح سے ایک دوسرے سے ملتے ہیں،کسطرح بات کرتے ہیں۔یقیناًآپ کو وہی لوگ اچھے لگیں گے جو خوش اخلاق ہوں ملنسار ہوں۔جن سے بات کرکے آپ کو خوشی محسوس ہو ۔آپ کا اٹھنا بیٹھنا،آپ کا ...

تفصیل

انسانی فطرت

انسانی فطرت بھی عجیب شے ہے حالات کے ساتھ انسان کا موڈ بھی بدلتا رہتا ہے۔آپ اگر ہر انسان سے زندگی کی تعریف پوچھیں گے تو ہر انسان کی تعریف الگ ہوگی کیونکہ جن حالات اور وقت کا اسے سامنا ہوگا وہ انہی کے مطابق تعریف کرے گا۔غربت کا مارا ...

تفصیل