شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال

انتقال پرملال

انتقال پُرملال،سنیئر صحافی گل حماد فاروقی کی چھوٹی بہن پشاور میں انتقال کرگئی۔

پشاور (نمائندہ چترال آفیئرز) سنیئر صحافی گل حماد فاروقی کی چھوٹی بہن پشاور میں انتقال کرگئی۔وہ گذشتہ کچھ عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھی۔اُنہیں نوشہرہ میں سپرد خاک کیا جائیگا۔گل حماد فاروقی نے تمام دوست احباب سے درخواست کی ہے کہ وہ تعزیت کیلئے نوشہر آنے کی زحمت نہ کریں وہ ...

تفصیل

حاجی شہزادہ جان انتقال کرگئے۔نماز جنازہ ہفتہ 4جنوری کو 4:30پر شیاقوٹیک میں ادا کی جائے۔

چترال(نمائندہ چترال  افیرز)حاجی شہزادہ جان ولدحاجی حریر جان (مرحوم) حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ مرحوم امجد حریر،محکمہ صحت کے فرداد حسین اور نجم کے بڑے بھائی،حاجی وزیر جان کے بھتیجے، الیاس احمد،زبیر احمد،سہیل احمد،شعیب احمد ایڈوکیٹ کے چچا زاد بھائی تھے۔مرحوم کی عمر45سال تھی۔اُن کی نماز ...

تفصیل

انتقال پُرملال۔ مہترژاؤ صلاح الدین آف کوغذی انتقال کرگئے۔نماز جناہ19دسمبر کو بعداز نماز عصرکوغذی میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ  چترال افیرز) کوغذی کے مہترژاؤ صلاح الدین آج صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 19دسمبر کو بعد از نماز عصر کوغذی میں ادا کی جائیگی۔مرحوم معیز الدین بہرام ایڈوکیٹ کے والد اورجمشید حسین عارف کے بھائی تھے۔

تفصیل

انتقال پُرملال۔پی ٹی آئی رہنما عبدالطیف کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے نیچاغ اویر میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے صدر عبداللطیف کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ 17اکتوبر کو سہ پہر33بجے نیچاغ اویر میں ادا کی جائیگی۔

تفصیل

انتقال پُرملال۔حاجی شرافت خان آف بکرآباد انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)بکر آباد کے حاجی شرافت خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔مرحوم مولانامختار احمد اور اعجاز احمد کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ جمعہ11اکتوبر کو دوپہر2بجے بکرآبادمیں ادا کی جائیگی

تفصیل

انتقال پرملال،معروف شخصیت محمد حکیم آف جغورانتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال  ) جغور چترال کے معروف شخصیت محمد حکیم خان انتقال کرگئے ہیں‌. وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے. وہ دوبئی میں مقیم معروف سماجی شخصیت اور اورسیز چترالیزویلفیئرایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد ظفراورچترال کے صاحب دیوان معروف شاعرجعفر حیات ذوقی کے والد محترم تھے. انکی ...

تفصیل

انتقال پرملال موڑکہو گہت سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی شخصیت "مخترم شاہ” صاحب آج بقضائے الہی انتقال کر گئے

موڑکہو ( نمائندہ چترال آفیئرز) انتقال پرملال موڑکہو گہت سے تعلق رکھنے والے  معروف سیاسی و سماجی شخصیت "مخترم شاہ” صاحب آج بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم معروف ماہر تعلیم مکرم شاہ صاحب کے بڑے بھائی، پاکستان اسلامیہ پبلک سکول کے پرنسپل سمیع الحق، مسرور حسین شاہ، ڈاکٹر امجد علی شاہ، ...

تفصیل

چترال کے معرو ف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر شفی الدین کے بڑے بھائی ایڈوکیٹ تاج الدین حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے۔

دروش (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال کے معروف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر شفی الدین کے بڑے بھائی ایڈوکیٹ تاج الدین حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز پیر نماز ظہر کے بعد ان کے آبائی گاؤں دادخاندوری، دروش میں ادا کی جائے گی۔

تفصیل