شہ سرخیاں
Home / بشیر حسین آزاد

بشیر حسین آزاد

چترال بازار۔۔۔مسائل کی آماجگاہ

ایک زمانہ تھا چترال کے لوگ اپنے مسائل حل کروانے کیلئے چترال بازار کا سہارالیتے تھے اور تاجر برادری کا تعاؤن حاصل کرکے اپنے مسائل اعلیٰ حکام تک پہنچاتے تھے۔ایک یہ زمانہ بھی آگیا ہے کہ چترال بازار خود مسائل کی آماجگاہ بن گیا ہے۔بازار کے کاروباری حلقے اپنے مسائل ...

تفصیل

چیف جسٹس صاحب ایک نظر ادھر بھی

چیف جسٹس آف پاکستان کے قوت فیصلے کو داد ہو کہ آپ نے کئی ایسے فیصلے کیے جو تاریخ ساز ہیں ۔ان کی اس جرات اور قوت فیصلے سے مظلوموں ،مقہوروں اور محروموں کی داد رسی ہوتی ہے ۔۔انصاف میں قوم کی احیا ء ہے اور انصاف ہی زندگی ہے ...

تفصیل

چترال ایک تجربہ گاہ

چترال شہر کے دفاتر اور بازاروں میں ہرجگہ گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ روز بروز گھمبیر صورت اختیار کررہا ہے نجی عمارتیں بھی نقشے کے بغیر بن رہی ہیں۔سرکاری عمارتوں کو بناتے وقت بھی نقشے کا خیال نہیں رکھا جاتا اس وقت شاہی مسجد روڈ پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر کے ...

تفصیل

گولین گول کی بجلی

تازہ ترین اعلان یہ ہے کہ آج مورخہ23جنوری سے گولین 106میگاواٹ بجلی گھرکی بجلی چترال ٹاون اور ملحقہ دیہات کو ملے گی۔اس کے بعدبلاتعطل بجلی ملتی رہے گی۔بجلی کے نام پر اور گولین کے نام پراتنا جھوٹ بولا گیا ہے کہ لوگوں کو یقین نہیں آتا اس اعلان پر کوئی ...

تفصیل

اسماعیلی رضا کاروں کا کمال

9دسمبرکو اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چترال کے دورے پر آرہے ہیں۔اس سال آپ کی امامت کے60سال پورے ہوگئے ہیں۔اس لئے ڈائمنڈ جوبلی سال ہے اور توقع ہے کہ اس سال پرنس کریم آغا خان اہم اعلانات بھی کرینگے۔اس سے پہلے بھی پرنس کریم آغا خان ...

تفصیل

پیسکو اور پیڈو کا جھگڑا

اخبارات میں آتا ہے کہ ادارے تباہی سے دوچار ہیں ۔واپڈا ،پیسکو اور پیڈو اس تباہی اور بربادی کی نمایاں مثالیں ہیں۔جب بھی واپڈا کی نجکاری کی بات آتی ہے کرپشن مافیا سامنے آتا ہے اور نجکاری کو روک دیتا ہے۔جب بھی پیڈو کی نجکاری کے لئے تجویز آتی ہے ...

تفصیل

ٹریفک پولیس اور شمولیتی تقریب

چترال ٹاون کے اندر موٹر سائیکل حادثات پر گذشتہ 4مہینوں کے اندر قابو پایا گیا ہے تاہم ٹاون سے باہر ایسے حادثات ہوتے ہیں جن میں نوجوان موٹر سائیکلسٹ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔گذشتہ ہفتے ایک نوجوان منیب احمد ٹاون سے باہر حادثے کا شکار ہوا۔اُسے پشاور ریفر کیا ...

تفصیل

بچے بچے کی زبان پر شہزادہ مسعود الملک۔۔۔۔

چترال ٹاون میں بچے بچے کی زبان پر شہزادہ مسعود الملک کانام ہے اور بچے بچے کو یہ اُمید ہے کہ شہزادہ مسعود الملک ان کو نااُمید نہیں کرے گا۔یہ 2015ماہ مارچ کا ذکر ہے ۔شہزادہ مسعود الملک نے کامرس کالج کے لان میں ٹاون کے800شرفاء ،عمائدین اور سیاسی وسماجی ...

تفصیل