شہ سرخیاں
Home / شہزادہ مبشرالملک

شہزادہ مبشرالملک

یار… وزیر اعظم…. تین کام نہ ہی کریں تو بہتر ہے ….(تحریر۔شہزادہ مبشرالملک)

٭ پہلوان۔ یہ اُس زمانے کی بات ہے کہ ا پنے… نجم سیٹھی صاحب… ٹائرز کے کاروبار سے وابستہ تھے اور… دھڑا دھڑ… پنچرز لگا رہے تھے۔ اس دوراں پاکستانی سیاست میں ایک ہلچل تھی۔ نوجواں ایک عزم و حکمت کے… ولولہ تازہ… کے گرد جمع ہوتے جارہے تھے۔ان کی ...

تفصیل

سحر ؔ … دی نگہان ہایہ محفلٰ شامل

*خواب۔ میں اُس وقت سے ہی …خوابوں… کا بڑا …. شیدائی … رہا ہوں جب میڑک کے زمانے میں محترم استاد ضیاء الدین صاحب نے…. توصیف کا خواب… کے عنوان سے ایک سبق ہمیں ازبر کر وایا تھا۔اس کے علاوہ ایک اور سبق… انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا… ...

تفصیل

اُف یہ ایجنسیان؟

* عینک۔ سیاسی لوگ…. بہت سیانے ہوتے ہیں… دیکھنے… کی حد تک۔ جب انہیں … خواری بسیار… کے بعد چھوٹا موٹا … عہدہ… ہاتھ لگ جاتا ہے۔ توپہلا… کرپشن… یہ عینک خرید کر کر لیتے ہیں۔دوسرا گروہ ہماری …. ا یجنسیوں… کے… جمیزبانڈز… کا ہے جو اگرچہ …. باورچی اور ...

تفصیل

مافیاز اور سونامی کے گند

* مظلومین وطن۔ مسلم شریف میں حضرت عائشہ صدیقہؓ کی ایک روایت موجود ہے کہ ایک مرتبہ آپ ﷺ نے فرمایا’’ اے اللہ جو شخص میری امت میں کسی عہدے پر سر فراز ہواور وہ امت کے لوگوں کو تکلیف میں ڈال دے تو تو بھی اسے تکلیف میں ڈال ...

تفصیل

بنام ڈی ایچ او،ڈی سی او،کمانڈنٹ اورناظم چترال

* ڈینگی بادشاہ کی افزائش۔ کیا نئے پاکستان میں ہمارے ”بچوں” کا وہ خواب پورا ہوگا جو جناب عمران خان صاحب انہیں دیکھا رہے ہیں؟ کیا صرف ایک شخص کی کاوئشوں سے یہ ”ملک” ٹھیک ہوسکتا ہے؟ کیا یہ سب کچھ ”ٹھیک ” کرنا ہماری بھی ذمہ داری نہیں ہے؟ ...

تفصیل

الیکش 2018 اور عوامی عدالت

* لیڈر۔ بہت سے شکوک و شبہات کے بعد الیکشن کے دن پھر قریب اگئے۔ اللہ کرے یہ الیکش ہمارے اس ملک اور اس میں بسنے والے 22 کڑور عوام کے لیے امن ، خوشحال ، اطمینان ،باہمی اخوت و یگانگت کا پیش خیمہ ثابت ہوں۔ اگرچہ پوری مسلم دنیا ...

تفصیل

فلاحی ریاست ابھی نہیں تو کبھی نہیں

*آرزو ئے ناتمام۔ شاعر بے بس نے کارخانہ حیات کے شکنجوں میں خود کو چور چور ہوتا دیکھ کر ایک احتجاجی مگر با وقار شعر وقت رخصت فرما گئے تھے ؂ عمر رواں سے مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔ مملکت خداداد ...

تفصیل

گزارشات ڈی سی پلس ایم این اے صاحب

* خوشگوار احساس۔ بعض اوقات کچھ اسے اقدامات دیکھنے کو ملتے ہیں جو نہ چاہتے ہوے بھی قلم اٹھانے پر مجبور کر دیتے ہیں دو مہینے کی غیر حاضری کے بعد بہت سارے میلز میں سیاسی ، عدالتی اور چترال کے حوالے سے بہت سارے خواہشات اور قارین کی آرزو ...

تفصیل

سیاسی خطا کار…. پارلیمنٹ سے چترال تک

* وجہ کائنات۔ آج محسن کائنات اور وجہ کائنات کی ولادت باسعادت کا عظیم دن ہے اور خوش نصیب لوگ اس دن کی بابرکت لمحات سے جھولیاں بھر رہے ہیں۔ہم اس کے ادنا غلاموں کے غلام کی حیثیت سے تمام اہل ایمان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ جہان سیاسی ...

تفصیل

انجمن تحفط حقوق شوہران …… کا قیام

* انوکھاخواب۔ ان دنوں PTDC میں دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک کورس جاری تھا جس میں انٹرنشنل اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسرز صاحبان چترال کے اہل قلم کو علم و اگاہی سے مزین کرنے کا فریضہ نبھا رہے تھے۔ پہلے بھی چترال اور اسلام آباد میں ان علمی ...

تفصیل