شہ سرخیاں
Home / ظفر اللہ

ظفر اللہ

ہاں تو کیسا تھا خالد بن ولی(مرحوم)

آہ.میکدہ دھیرے دھیرے اپنی رونق کھو رہا ہے.بادہ خوار ایک ایک کرکے خاموشی سے کنارہ کش ہوئے جا رہے ہیں.زندگی اپنی تمام تر مسرتوں کے باوجود سر بہ زانو ہے کہ اس کے چہرے سے کچھ تارے دست قضا نے نوچ لئے ہیں.زندگی اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے باوجود ...

تفصیل

"تمھیں دل لگی بھول جانی پڑے گی”

” تعلیمی ورکشاپ میں جب میرا مقالہ ختم ہوا تو متعلقہ ادارے کے سربراہ مجھے سب سے علحیدہ لے جاکے بڑے رازدارنہ انداز میں مشورہ دے ڈالا کہ "تمھیں فارسی ضرور سیکھنی چاھئے!”میرے تعجب خیز استفسار پر مجھ پر یہ انکشاف ہوا کہ میری "اردودانی”بڑی تگڑی ہے اور مجھے فی ...

تفصیل

ڈاکٹری یا قصائی

یہ کوئی دو سال پہلے کا واقعہ ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال میں فیمل ڈاکٹرز نے ایک خاتون کی دوران زچگی علاج کرنے سے اس لئے انکار کئے تھے کہ اس خاتون نے پہلی ڈیلیوری کیس میں ڈاکٹرز بمع نرس کی حد سے بڑھی لاپرواہی کی شکایت کی تھی.اس وقت ...

تفصیل

اے پو پھٹے کے دلربا لمحو!گواہی دو

الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا جدید سائنسی دنیا کی گراں قدر نعمت ہے.دنیا کو گلوبل ویلج میں سمیٹ دینے کاسہرا اسی کے سر جاتاہے.دنیا کے کسی بھی حصے میں کوئی واقعہ رونما ہوجائے وہ خبر کی صورت لمحوں میں ہماری اسکرین میں نمودار ہوتاہے.ریموٹ کنٹرول یا کی بورڈ پر تھرکتی انگلیاں ...

تفصیل

14آگست کےخوبصورت دن کےنام

میں اس کے چند لمحوں کا قرض دار تھا اور اس قرض کو اتارنے کے جنون میں آج اپنی پوری زندگی کا سودا کر بیٹھا آج وہ مجھے عشق کے انوکھے روپ سے آشنا کرگیا میرے اندر اس جیسی چاہ کی ایسی طلب پیدا ہوگئی کہ مجھے اپنی زندگی کا ...

تفصیل

مردانہ معاشرہ،مردانہ سیاست

اردو افسانے کا بڑا نام پریم چند نے افسانے اور تاریخ کا فرق سمجھاتے ہوئے کہا تھا”تاریخ میں سب کچھ جھوٹ ہوتاہے سوائے کردار کے اور افسانے میں سب کچھ سچ ہوتاہے سوائے کردار کے”میں آج جب اپنے سیاسی منظرنامہ پر نظر ڈالتاہوں تو اس کے حوالے سے جو فسانے ...

تفصیل

اداریہ:ظفر اللہ اردو سفرنامہ کا بڑا نام مستنصر حسین تارڑ اپنے سفرنامہ”چترال داستان”میں لکھتے ہیں”ہرنسل کا حق ہے کہ وہ اپنی سوچیں بزرگوں سے مخفی رکھے کہ بزرگ ان سوچوں کی تاب نہیں لاسکتے.ان کا ادراک نہیں رکھتے.نہیں رکھ سکتے کہ ان کی مٹی مختلف ہوتی ہے.وہ کسی اور بھٹی ...

تفصیل

"عجب ساعت دید”

مجید امجد سدا بہارشخصیت کے مالک استادمحترم پروفیسرڈاکٹر سہیل احمد نے مجید امجد کو اقبال کے بعد اردو نظم کا بڑا شاعر قرار دیاتھا.مطالعہ مجیدامجد کےبعداستادمحترم کےکہےگئےحرف حرف سےاتفاق ہےکہ واقعی فن اورفکر ہردولحاظ سے مجیدامجد ایک نابغہ روزگارادیب ہیں.فکری تنوع تمام شعراء میں یکساں ہوتاہے.مگر فن کے ایسے سانچے ...

تفصیل