شہ سرخیاں
Home / عاصم محمد

عاصم محمد

چترال شہر میں کھلے دودھ کا کاروبار ؟

دودھ اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک اہم نعمت ہے۔ اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتے ہیں۔ترجمہ: اور حقیقت یہ ہے کہ تمھارے لیے مویشیوں میں بھی ایک سبق ہے ۔ان کے پیٹوں میں جو کچھ ہے اسی میں ایک چیز (یعنی دودھ) ہم تمہیں پلاتے ہیں۔اور تمھارے لیے ...

تفصیل

ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل چترال نے 478 تنازعات کو افہام وتفہیم سے حل کرانے میں کامیاب۔

  ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل خیبر پختوانخواہ پولیس کی طرف سے عوام کو کورٹ کچہری اور دیگر قانونی مسائل سے دور رکھنے کی ایک اہم کوشش ہے۔آئی ۔جی پولیس خیبر پختوانخواہ جناب ناصر خان درانی کے احکامات پر14جنوری 2014 کو گلبہار پولیس اسٹیشن پشاور میں DRC قائم کی گئی ۔اس کے ...

تفصیل

انسانی جانوں کی قدر و قیمت اور ہمارے ادارے!

  چیف ایڈیٹر عاصم محمد ضلع چترال سنگلاخ پہارڑوں کے درمیان واقع ہے جس کے زیادہ تر حصے کو پہاڑوں اور دریا نے سمیٹ لیا ہے ۔اورضلع چترال میں رہائشی اور زرعی اراضی کم ہے۔اپر چترال کے عوام اپنی ضروریات زندگی پورا کرنے کے لیے چترال شہر کا رخ کرتے ...

تفصیل

گورنر کاٹیج روڈ طاقتور مافیا کے ہاتھوں میں!

چیف ایڈیٹر عاصم محمد گورنر کاٹیج روڈ جو کہ گورنر ہاؤس کی وجہ سے ایک شناخت رکھتا ہے۔ٹاؤن کے بلکل وسط میں واقع ہے۔بائی پاس چوک سے اگر گولدور کی جانب مڑیں تو گورنر کاٹیج روڈ آتاہے۔گورنر ہاؤس ٹاؤن کے ساتھ ملحقہ اور موضوع ترین جگہ ہے۔مگرکیا گورنر کاٹیج روڈ ...

تفصیل

چترال ٹاؤن مسائل کی زد میں!

چترال ٹاؤن مسائل کی زد میں! چیف ایڈیٹر عاصم محمد ضلع چترال رقبے کے لحاظ سے صوبہ خیبرپختونخواہ کا سب سے بڑا ضلع ہونے کے باوجود عوامی مسائل سے بھرا پڑا ہے۔چترال کے گردو نواح اور اپر چترال سے پہلے جب چترال ٹاؤن ہی کی بات کریں تو چترال شہر ...

تفصیل

گولین گول2 میگا واٹ بجلی اور چترال ٹاؤن کے دس سوالات

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اور آج عید کا دوسرا دن بھی گزر گیا ہے لیکن بجلی کا مسئلہ جوں کا توں ہے آخر کب تک؟ سیاسی قیادت کی جانب سے بلند و بانگ دعوے بھی اپنے عروج پر ہیں گویا کہ ہر ایک جانب رسہ کشی کا سا سماں ...

تفصیل