شہ سرخیاں
Home / محمد جاوید حیات

محمد جاوید حیات

چترال سیاحوں کی جنت”

موجودہ حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے کوشان ہے ملک کے خوبصورت علاقوں کو مذید پر کشش اور خوبصورت بنانے کی کوشش کر رہی ہے اس سے مراد سیاحوں کے لیے سفری سہولیات اور قیام و طعام کی سہولیات اور ساتھ جان و مال کے تحفظ کی ضمانت بھی شامل ...

تفصیل

یہ کیسی بے چینیاں ہیں؟Bog

ریاست،حکمران اور عظیم لیڈر کا اصل کارنامہ ریاست میں امن و امان قائم کرنا،لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کرنا ان کی عزت وآبرو کا تحفظ کرنا اور ان روزی روٹی کا بندو بست کرنا ہے اگر یہ چاروں Areas کمزور ہوں تو ریاست ناکام ہے۔قران عظیم الشان نے ...

تفصیل

”مان کا مسئلہ ہے ”

ٹی وی مذاکرے کے میزبان (نئی اردو میں ٹاک شو کے اینکر) سے کوئی کہدے کہ یہ پاکستان ہمارا ہے اور تبصرہ کرنے والے سے بھی خواہ اس کا تعلق جس پارٹی سے بھی ہو کہدے کہ جی پاکستان ہمارا ہے۔آپ کا مان آپ کا گھمنڈ،آپ کا غرور آپ کی ...

تفصیل

”پاکستان زندہ باد“

جب سے چودھری رحمت علی نے اپنے پمفلٹ میں لکھا کہ ہم اپنے لیے الگ ملک بنانا چاہتے ہیں جس کا نام”پاکستان“ ہو گا تو ہندو ہم پر طنز کرنے لگے۔۔یہ پاک ہیں لہذا پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔۔پاکستان پاک لوگوں کی سرزمین ہے یہ ہر لحاظ سے پاک ہونگے۔۔مخلص وفادار ...

تفصیل

کارکردگی۔۔۔حسن کارکردگی

کام کو کارکردگی نہیں کہتے کام کے اعلیٰ معیار کو کارکردگی کہا جاتا ہے۔بحیثیت قوم ہم کارکردگی ماننے کو کبھی تیار نہیں ہوتے۔ہاں جس کا بس چلے فضول اوربرائے نام کریڈٹ لینے کی کوشش کرتا ہے۔۔فوج لڑتی ہے لوگ کہتے ہیں کہ یہ کوئی کارنامہ نہیں ان کا فرض منصبی ...

تفصیل

..SOPs اور تعلیمی ادارے”

  کورونانے کاروبار زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔۔پوری انسانیت متاثر ہے۔دنیا کے بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک اس کی زد میں ہیں۔شکر ہے ہمارے ہاں دوسرے پڑوسی ممالک کے مقابلے میں اس کی اتنی شدد نہیں۔۔لیکن اس سے بچنے کی یہ مسلمہ ثبوت حقیقت ہے کہ احتیاط کی جائے۔اس ...

تفصیل

”تعلیمی کارکردگی کے لحاظ سے ضلع لویر چترال کا پورے صوبے میں دوسرا نمبر”

محکمہ تعلیم سرکاری تعلیمی اداروں میں کارکردگی کی بنیاد پر سالانہ اور ماہانہ رینکینگ کراتا ہے۔صوبے میں ماہانہ کی بنیاد پر Dcms یعنی مانیٹرنگ ٹیم سکولوں میں جاتی ہے اور ادارے کی کارکردگی کی رپورٹ دیتی ہے۔۔۔اس میں اساتذہ کی حاضری،بچوں کی حاضری،پی ٹی سی کونسل کے ساتھ ادارے کے ...

تفصیل

میرے حصے کے بادلو

ساون پھر آن پہنچا ہے۔بادلو:برسات آئے گی۔تم جم کے برسوگے۔زمین جل تھل ہو گی۔دریاؤں میں طغیانیاں ہونگی۔یہ بپھر کر کناروں سے باہر آئیں گے۔ندیاں دریا بن جائیں گی۔نشیبی علاقوں میں فٹوں اونچا پانی کھڑا ہوگا۔فصلیں اس میں ڈوب جائیں گی۔درختیں اس میں کھڑے تنہا تنہا نظر آئیں گے۔۔لیکن بادلو:اس سے ...

تفصیل

”آخر وہاں پر کیا نیا ہے“

سکول میں ہم ایک انگریزی نظم پڑھا کرتے تھے۔۔نظم میں انگلینڈ کے ایک شریر بچے کا ذکر تھا۔ انگلینڈ کا ایک شریر بچہ سوچتا ہے کہ کیا دوسری دنیا بھی انگلینڈ جیسی ہے۔کیا دوسری دنیا کی زمین بھی سخت ہے کیا وہاں کے پہاڑ، دریا جنگلات سمندر ابشار اس جیسے ...

تفصیل
error: Content is protected !!