یہ با ت بیحد خوش آئنداور مسرت آگئیں ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے تعلیمی سال اپریل کی جگہ اگست میں شروع کرنے کی کا میاب حکمت عملی طے کی ہے اس فیصلے کا ڈیڑھ سال سے انتظار کیا جا رہا تھا اس سلسلے میں صوبے کے تما م ...
تفصیل”ارض وطن کی خیر“
ڈاکٹر عطا الرحمن سے پوچھا گیا۔۔۔سر! کویڈ کی ویکسین ہمارے ہاں کب پہنچے گی؟ جواب افسردگی میں تھا مہینوں لگینگے۔۔۔میزبان شریر تھا۔۔۔سر آخر کتنے مہینے؟۔۔۔سرد مہری سے جواب تھا۔۔کم از کم بارہ مہینے۔۔۔اس کا مطلب تھا بہت سارے مہینے۔۔جب ہم سب مرکھپ کے مٹی میں مل گئے ہونگے۔۔۔سوال کرنیوالے نے ...
تفصیلپن بجلی کے نئے منصو بے
خبر آئی ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے مشیر توانا ئی حما یت اللہ خان کے ہمراہ سائنس اور ٹیکنا لو جی کے وفا قی وزیر فواد چوہدری کے ساتھ آن لائن میٹنگ میں خیبر پختونخوا کے 13پن بجلی گھر وں کے لئے بلجیئم کی نئی ٹیکنا لو جی ...
تفصیلسوشل پروپگنڈہ ٹیمیں
میڈیا کی دنیا میں یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر،اور انسٹاگرام وغیرہ کی شکل میں سوشل میڈیا نے جب آنکھ کھولی تو یہ سوچ کر ہم خوشی سے نہال ہوئے تھے کہ اب پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی دادا گیری مزید نہیں چلی گی۔ خیال یہی تھا کہ اب کسی ...
تفصیل”ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم ”
انسان احساس اور اظہار کا مجموعہ ہوتا ہے۔اپنے احساس کو مختلف طریقوں سے اظہار دیتا ہے۔اگر بہت مجبوری اور بے بسی ہو تو خاموشی بھی ایک انداز اظہار ہے جس کا اکثر مظاہرہ کیا جاتا ہے۔۔ہم محروم و معموم مقہور طبقہ اکثر اس کا مظاہرہ کرتے ہیں اس لیے کہ ...
تفصیللاک ڈاون
وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم سے اپیل کی ہے کہ عالمی وبا کورونا سے بچنے کے لئے حکومت کے بتا ئے ہوئے طریقہ کار (Sops) پر عمل کریں منہ اور نا ک کو ڈھا نپنے کے لئے ما سک پہنیں سما جی تعلقات میں کم ...
تفصیلافغا نستان سے انخلا
خبروں کے مطا بق افغا نستان سے امریکی فو جو ں کے انخلا ء کا مجوزہ منصو بہ ایک بار پھر تعطل کا شکار ہوا ہے دوحہ مذاکرات پر بھی سوالیہ نشان لگ چکا ہے اور دوحہ مذاکرات کے نتیجے میں افغا نستان کے اندر حکومت اور مخا لفین کے ...
تفصیلصوبے کے میگا پراجیکٹس
تین اچھی خبریں ایک ساتھ آگئی ہیں پہلی خبر یہ ہے کہ اقتصا دی تعاون کو نسل کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے بجلی کے خا لص منا فع میں خیبر پختونخوا کے واجبات اے جی این قاضی فار مو لے کے تحت ادا کرنے کی منظوری دی ہے فار ...
تفصیلاتفاق رائے اور جر گہ
دشمن کے کارندوں نے بلو چستان میں ایک اور حملہ کیا 11مزدور بے در دی سے قتل کئے گئے لیکن وطن عزیز کے سیا سی کھلا ڑی اس سفا کی سے بے خبر ہی رہے اور شا ید دشمن نے ملک کے سیا سی حا لات، پار لیما نی ...
تفصیل”بصارت او بصیرت کی آخری حد سیاست کہلاتی ہے“
سیاست کرنا بہت ہی مشکل کام ہے یہ ایک منظم خدمت اور عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔۔۔بلکہ انسانیت کی تعریف انسانوں کے درمیان تعلق ان کا کردار ان کے فرایض اور یہاں تک کہ ان کے اور ان کے خالق کے درمیان تعلق کے میکنزم کو سیاست کا نام دیا ...
تفصیل