شہ سرخیاں
Home / نثاراحمد

نثاراحمد

سانحہ اناوچ سے ہم نے کچھ سیکھا؟؟

ہمارے سماج کی عمومی روش یہ ہے کہ جب بھی کوئی سانحہ رونما ہوتا ہے تو چند دن تک چٹکلے لے لے کر مجلس در مجلس وقوعے پر الفاظ ِ تاسف کی گردان چلتی ہے، کسی حد تک سیاسی رہنماوں کی طرف سے روایتی مذمتی بیانات اخبارات کی زینت بنتے ...

تفصیل

سیاست برائے سیاست یا سیاست برائے عوام

سیاست برائے عوام بھی ہوتی ہے اور سیاست برائے اپنی جماعت بھی۔ سیاست انسانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے بھی ہوتی ہے اور سیاست برائے سیاست بھی۔  پہلی قسم کی سیاست کا مرکز عام آدمی کا مسئلہ ہوتا ہے جبکہ دوسری قسم کی سیاست کا محور محض سیاسی ...

تفصیل

فیمیل فٹ بال ایک پہلو یہ ہے۔

گزشتہ تین چار دنوں سے چترال کی رہائشی بچیوں کے اسلام آباد جا کر فٹ بال پریکٹس کو لے کر چترالی فیس بُک صارفین نے فیس بُک کو میدان ِ جنگ بنایا ہوا ہے۔ محاذ گرم رکھنے کے لئے فریقین کی طرف سے ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری کا ...

تفصیل

سوشل پروپگنڈہ ٹیمیں

  میڈیا کی دنیا میں یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر،اور انسٹاگرام  وغیرہ کی شکل میں سوشل میڈیا نے جب آنکھ کھولی تو یہ سوچ کر ہم خوشی سے نہال ہوئے تھے کہ اب پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی دادا گیری مزید نہیں چلی گی۔ خیال یہی تھا کہ اب کسی ...

تفصیل

اب تعلیمی ادارے بھی کُھلنے چاہیں

  کوڈ نائنٹین کی وجہ سے دنیا بھر میں نظامِ زندگی بری طرح مفلوج و مجروح ہے۔دریں حالات دوسرے شعبہائے زندگی کی طرح تعلیم کا شعبہ بھی دنیا بھر میں منجمد پڑا ہوا ہے گو کہ بعض ترقی یافتہ ممالک نے ایس او پیز کے ساتھ اپنے تعلیمی ادارے کھولنے ...

تفصیل

احتیاطی تدابیر اور ہمارے رویّے

 کل جب عشاء پڑھنے مسجد پہنچا تو نماز کھڑی ہونے میں ابھی دو تین منٹ باقی تھے۔ صف کے ایک کونے میں سمٹ کر بیٹھے جماعت کھڑی ہونے کے انتظار کرنے لگا۔ اسی اثناء میں دیکھا کہ ایک صاحب دھیمے لہجے میں فرما رہے تھے کہ ان حالات میں مسجد ...

تفصیل

استاد محترم کو میرا سلام کہنا

ہر سال پانچ اکتوبر کو دنیا بھر میں یوم استاد منایا جاتا ہے۔اسے منانے کا مقصد مستقبل کے معماروں کی تعلیم و تربیت اور ایک اچھے معاشرے کی تشکیل و تعمیر میں استاد کے کردار کو اجاگر کرنا،اور اس کی عظمت کا اعتراف کرنا ہوتا ہے۔ شہید اسامہ وڑائچ اکیڈمی ...

تفصیل

سانحہء مولدہ ایون

یہ دس بندوں پر مشتمل محنت کشوں کی ایک جوائنٹ فیملی ہے۔ ان کا گزر بسر محنت مزدوری پر ہوتا ہے۔ والد کا سایہ سر سے اُٹھ جانے کی وجہ سے خاندان کی سربراہی بوڑھی والدہ کے ناتواں کندھوں کو مزید ناتواں کئے جا رہی ہے۔ دونوں بیٹوں نے نہ ...

تفصیل

وادی بروغل میں یاک پولو سیاحوں کو کھنیچ کر لایا۔ سطح سمندر سے تیرہ ہزار فٹ بلندی پر واقع بروغل کے میدان میں یاک پولو حقیقی طور پر دلچسپی کی باعث کھیل ہے۔

وادی بروغل میں یاک پولو سیاحوں کو کھنیچ کر لایا۔ سطح سمندر سے تیرہ ہزار فٹ  بلندی پر واقع بروغل کے میدان میں یاک پولو حقیقی طور پر دلچسپی کی باعث کھیل ہے۔ چترال(گل حماد فاروقی)سطح سمندر سے تیرہ ہزار فٹ کے بلندی پر واقع وادی بروغل میں یاک پولو ...

تفصیل

گولین میں ریسکیو 1122اورالخدمت فاونڈیشن کی رضاکاروں‌کی کوششوں‌سے مختلف مقامات پر دریا کے اوپر سیڑھی رکھ کر امدادی اشیاء اورپھسے ہوئے لوگوں‌کو ریسکیو کیا جارہاہے

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال کے سیاحتی مقام گولین میں‌گلیشئرپھٹنے اورسیلاب کے زد میں اکر گولین مین روڈ اورپانچ ٹرک ایبل پلوں کی تباہی کی وجہ سے علاقے میں‌ امدادی اشیاء اورامدادی ٹیمیں‌پہنچانے میں‌انتہائی دشواری کا سامنا ہے . تاہم ریسکیو 1122اورالخدمت فاونڈیشن کی رضاکاروں‌کی کوششوں‌سے مختلف مقامات پر دریا ...

تفصیل
error: Content is protected !!