شہ سرخیاں
Home / ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ

ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ

چھوٹے ہسپتال

خیبر پختونخوا کی حکومت نے عوام کو صحت کی بنیادی سہو لیات دینے کے لئے دیہات کے اندر یا دیہاتی علا قوں میں قائم چھوٹے ہسپتالو ں کو ہفتے کے سات دن 24گھنٹے فعال رکھنے کے لئے ایک پائیلیٹ پرا جیکٹ کی منظوری دی ہے پر اجیکٹ کے تحت 82بیسک ...

تفصیل

چترال اور گلگت

سو شل میڈ یا پر شہزادہ سراج الملک نے ایک مصدقہ خبر لگا ئی ہے کہ مو سمیا تی تبد یلی، گلیشیر پگھلنے اور دیگر وجو ہات سے رونما ہونے والے سیلا بوں کی روک تھا م کے لئے وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو تین بڑے گیس پلا نٹ ...

تفصیل

دفتری اوقات میں سما ٹ فو ن کے استعمال پر پا بندی

خبر آگئی ہے کہ صو بائی حکومت کے محکمہ ابتدائی و ثا نوی تعلیم نے درجہ چہارم پر دفتری اوقات میں سما ٹ فو ن کے استعمال پر پا بندی لگا ئی ہے حکم میں ڈرائیوروں کا خا ص طور پر ذکر ہے گو یا در جہ چہارم کا اطلا ...

تفصیل

این ایف سی کا نیا تنا زعہ

  نئی خبر یہ ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ میں صو بے کے حصے کی رقم کا ٹنے کا مسئلہ وفاقی حکومت کے ساتھ بھر پور انداز میں اٹھا نے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں محکمہ خزانہ کی ٹیم اعداد و شمار ...

تفصیل

ایوان با لا کا وقار

وزہر اعظم عمران خا ن نے جمہور یت پسند رہنما وں سے کہا ہے کہ ایوان با لا کا وقار بحا ل کرنے کے لئے سینیٹ کے انتخا بات کھلے عام کرانے کی حما یت کریں بلا تعصب اسمبلی کے اندر قانون سازی کریں اور سپریم کور ٹ میں صدارتی ...

تفصیل

صحت کار ڈ کی نعمت

خیبر پختونخوا کے 4کروڑ شہریوں کو صحت کارڈ کی نعمت مل گئی ہے اور لطف یہ ہے کہ الگ کارڈ لینا اور دکھا نا ضروری نہیں ہر شہری کا شنا ختی کارڈ اس کا صحت کارڈ ہے کوئی بھی شہری اپنا شنا ختی کار نمبر 9780پر میسج کر ے اس ...

تفصیل

آزاد بجلی گھر وں کا معا ہدہ

حکومت آزاد بجلی گھروں سے ملک کو بجلی دینے کا بڑا معا ہدہ کر رہی ہے اس معا ہدے کو ما سٹر ایگریمنٹ کہا جا رہا ہے معا ہدے کے تحت نجی شعبے کی ملکی اور غیر ملکی کمپنیاں اپنے تیل، ہوا، سورج اور جوہری توانائی کے بجلی گھروں سے ...

تفصیل

سیاسی استحکام

خیبر پختونخوا کی حکومت نے 15ستمبر 2021کو صو بے میں مر حلہ وار بلدیاتی انتخا بات کرانے کا اعلان کیا ہے یہ آئینی ضرورت بھی ہے عدالتی احکا مات بھی اس کی تائید کر تے ہیں بلدیا تی انتخا بات سے عوام کو بے شمار فوائدہیں ایک فائدہ سیا سی ...

تفصیل

مشرق وسطیٰ کااونٹ

تازہ خبر ہے کہ امریکہ میں ڈیمو کریٹک پا رٹی کی نئی انتظا میہ نے سعو دی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لئے جنگی ہتھیا روں کی فراہمی کے معا ہدے پر عملدر آمد روک دیا ہے نئی حکومت معا ہدے پر نظر ثا نی کریگی اس خبر کا ...

تفصیل