شہ سرخیاں
Home / کریم اللہ

کریم اللہ

ڈی پی او چترال کے نام ایک کھلا خط

قابل احترام ڈی پی او چترال جناب منصور امان صاحب اداب! آج میں اس کھلے خط کے ذریعے چترال کے انتہائی اہم مسئلے کی جانب آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں ۔ جناب والا!حالیہ دونوں میں آپ کی قیادت میں چترال پولیس نے شرپسند عناصر کے خلاف کامیابیاں حاصل ...

تفصیل

پرنس کریم آغاآخان کا دورہ چترال !تاریخی پس منظر میں

اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان 9دسمبر کو ایک روزہ دورے پر چترال تشریف لارہے ہیں اس دورے میں آپ اپر چترال میں بونی اور لوئر چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر اپنی جماعتوں کو دیدار اور دربار سے نوازیں گے ، جبکہ مختلف سرکاری وسیاسی ...

تفصیل

ایوبی یونین سے الرضا آرگنائزیشن تک

اس بلاگ میں چترال میں نصبی ونسلی بنیادوں پر بننے والی تنظیموں کی تاریخ کا ایک سرسری جائزہ لینے کی کوشش کی گئی ہے 1: ایوبی یونین: چترال کی تاریخ میں غالبا نصبی ونسلی بنیادوں پر بننے والا یہ پہلا یونین تھا ۔ اس یونین کا خیال کسے اور کیوں ...

تفصیل

اے کے ڈی این کی کارکردگی ایک تنقیدی جائزہ

چترال کی تعمیر وترقی اور جدیت پسندی میں آغاخان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے کردار کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں ۔ ایک ایسے وقت میں جبکہ یہاں کے دور افتادہ پسماندہ علاقوں کو چھوڑے نسبتا شہری علاقوں میں بھی بنیادی انسانی ضروریات ناپید تھی آغاخان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے مختلف ...

تفصیل

چترال ،حقوق انسانی کا قبرستان

ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع دو ر افتادہ اور پسماندہ وادی چترال کو انسانی حقوق کا قبرستان کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ وادی کے طول وعرض میں جرائم ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم وناانصافی کی خبرین روزمرہ کا معمول بن چکی ہے۔ انتظامیہ ...

تفصیل

ڈی سی صاحب کی تشریف آوری

  خد ا خدا کرکے بالآخر نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرارشاد سودھیر چترال پہنچ کر اپنے عہدے کا باقاعدہ چارچ سنبھالا ۔ جس وقت ارشاد سودھیر کی بحیثیت ڈی سی چترال تعیناتی کی خبر نشر ہوئی ٹھیک اسی وقت سوشل میڈیائی مجاہدین کی جانب سے خوش آمدیدی بینرآویزان کرنے ...

تفصیل

ڈی سی چترال کی دبنگ انٹری

دپٹی کمیشنر چترال جناب ارشاد سودھر اپنے عہدے کا چارچ سنبھالتے ہی گزشتہ دونوں ڈی ایم ایس (ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال) سمیت ہسپتال کے دو اہلکاروں کی معطلی کا حکم صادر کیا وجہ سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو تھی جس میں ایک گاڑی فضلات کو دریائے ...

تفصیل

کیا بنت حواء کو اپنی پاکدامنی ثابت کرنے کے لئے زہر چاہئے؟

کسی بھی قبائلی معاشرے میں عزت وغیرت اور ننگ وناموس کے نام پر خواتین کو نفسیاتی بھوک کی بینت چڑھاناہر دور میں ایک محبوب مشعلہ رہا ہے۔ گرچہ جدید سائنس وفلسفہ اور سماجی علوم وادب کی بے انتہا ترقی نے معاشرے کی اس وحشی پن کے خلاف علم بغاوت بلند ...

تفصیل

سردار حسین کی منفی سیاست

جب سے سید سردارحسین صاحب بحیثیت ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوا تب سے ان کے اور پارٹی کے نظریاتی ورکرز کے درمیان اختلافات روز بروز شدت اختیار کرنے لگے ہیں۔ اب حالت یہ ہے کہ پی پی پی کے ورکرز ایم پی اے کا نام سنتے ہی آگ بگولہ ہوجاتے ...

تفصیل

ایم این اے چترال کے نام ایک کھلا خط

قابل احترام جناب ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین صاحب اداب! امید ہے آپ بخیریت ہونگے ہیں ۔ چند روز قبل میڈیا کے تھرو ہم تک یہ بات پہنچی کہ دسمبر 2017ء تک گولین گول بجلی گھر کے ایک یونٹ سے پیداوار شروع ہونے والی ہے ۔ اس سلسلے ...

تفصیل