شہ سرخیاں
Home / آس پاس

آس پاس

اگر بھارت نے پاک سرزمین پر حملہ کی کوشش کی تو سیکیورٹی فورسزاس کی مُنہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ محمد طاہر خٹک ,کمانڈنٹ سوات سکاؤٹس

سوات سکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ملاگوری، جمرود ،مہمنداور ورسک کلی کے عمائدین ، ملکان اور نوجوانوں کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں ملک عبدالمنان ملاگوری، ملک فضل مولا، ملک فیض اللہ جان کوکی خیل، پروفیسر اعجاز،ملک ممریزمہمند، ملک نصر مہمند، ملک روزی گل، صوبیدار (ر)سبز ...

تفصیل

ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات سپیشل پولیس فورس اہلکاروں کو مستقل کرنے کا فیصلہ

سوات (میڈیا ڈیسک ) ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں شورش کے دوران تعینات ہونے والے سپیشل پولیس فورس کے ہزاروں اہلکاروں کو صوبائی حکومت نے مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لئے کاغذی کارروائی بھی تیز کردی گئی ہے۔ سوات میں شورش کے دوران سپیشل پولیس فورس کے ...

تفصیل

شاہ رخ خان کی کزن پشاور سے الیکشن لڑیں گی۔۔

پشاور(رپورٹ) اداکارشاہ رخ خان کی چچازاد بہن نور جہان پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر صو بائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی خوا تین کی مخصوص نشست پر انھیں صوبائی اسمبلی لانا چاہتی ہے۔پشاور کے قصہ خوانی ...

تفصیل

جماعت اسلامی چترال کا متحدہ مجلس عمل کے بجائے پارٹی کے جھنڈے تلے الگ انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن لڑنےکا فیصلہ

چترال (نمائند ہ چترال آفیئرز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کی سخت اور مایوس کن روئیے سے تنگ آکرجماعت اسلامی کی قیادت نے اپنی راہیں الگ کرتے ہوئے الگ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیااور متحدہ مجلس عمل کی بجائے پارٹی کے جھنڈے تلے اور انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن 2018ء میں حصہ ...

تفصیل

روس اور سعودی عرب کے نئے معاہدے

حالات کے بدلنے میں وقت لگتا ہے مگر بہت زیادہ وقت نہیں لگتا سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیر کا دورہ ماسکو ،روسی صدر ولا دیمیر پیو ٹن کے ساتھ ان کی ملاقات اور دو طرفہ تعاون کے 10معاہدوں پر دستخط سے اس بات کی غمازی ہو تی ہے ...

تفصیل

ہیکرز نے بڑی تعداد میں دستاویزات چوری کرلیے۔

شمالی کوریا ) نمائندہ چترال آفیئرز ( اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے ہیکرز نے جنوبی کوریا کے فوجی دستاویزات کی بڑی تعداد چوری کرلیے ہیں جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کو قتل کرنے کا بھی منصوبہ بھی شامل تھا ۔

تفصیل

دریائے کابل میں چترال کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب !

چترال خاص (بلچ اور دنین) کے درمیان سے ہو کر گزرنے والا یہ دریا, دریائے چترال ہرگز نہیں بلکہ "دریائے کابل” ہے. جی ہاں! اپنی ستاسٹھ سالہ تاریخ میں ہم نے اس دریا کو افغانستان ہی کا ثابت کرنے کے لیئے اپنی درسی کتب سے لیکر سرکاری اور عسکری نقشون ...

تفصیل

کاشغر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ژانگ شو زی کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

اسلام آباد (نمائندہ چترال آفیئرز) چین کے ایک تجارتی وفد نے کاشغر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ژانگ شو زی کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان میں ، سڑکوں کی تعمیر ، بلڈنگ میٹریل، سمنٹ کی پیداوار، لا جسٹک ...

تفصیل

چترالی گلوکار عرفان علی تاج کے نغمہ خانہ بدوش میں سیاحتی مقامات کیساتھ ساتھ چترال کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا ہے ۔محمد طارق سیکرٹری محکمہ سیاحت

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)پہلی مرتبہ سیاحت و ثقافت کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا نے وادی چترال پر بنایا جانیوالاخصوصی نغمہ ’’خانہ بدوش ‘‘کو شائقین  کی طرف سے پپور پذیرائی ملی ۔نغمہ میں کالاش، رمبور، بریر، مدک لشت ، آیون، چترال گول نیشنل پارک، بونی ، کاکلشت، یارخون (بروغل)، ...

تفصیل

نوجوان پیراگلائیڈر دوران پرواز ہوا میں توازن برقرار نہ رکھ سکے گر کا جان بحق ۔

یاسین (نمائندہ چترال آفیئرز) یاسین کا یاسین کا نوجوان پیراگلائیڈر ہدایت اللہ گزشتہ روز گوپس کے مقام پر  پیراگلائیڈنگ کے دوران  گر  کر جان بحق ہوگیا۔ ہدایت اللہ کا تعلق یاین گمندائے سے تھا۔ آپ گوپس  یوتھ کی جانب سے یو مِ دفاع کے حوالے سے منعقدہ فٹ بال ٹورنامنٹ ...

تفصیل