شہ سرخیاں
Home / پاکستان

پاکستان

مجھے ہر مزدورکی رنگ نسل یا جماعت کی تفریق سے نکل کر خدمت کر کے آسانیاں پیدا کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔شجاع الدین صوبائی نائب صدر لیبر یونین سب کمیٹی، چترال ۔

پشاور (نمائندہ چترال آفیئرز)حکومت پاکستان کی جانب سے نئی لیبر پالیسی بنا دی گئی ہے ۔نئی پالیسی کے مطابق پندرہ ہزار سے کم تنخواہ دینا جرم قرار دیا گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے صوبائی نائب صدر اور ضلع چترال کے سب کمیٹی ...

تفصیل

ضمیر کی آواز۔

ضمیر کی آواز۔ گل حناد فاروقی 30 جنوری 2019 کو سیکرٹری ہیلتھ کے دفتر گیا جسے پولیس کی طرف سے ایک لٹر دینا تھا جس میں سیکرٹری محکمہ صحت سے درخواست کی گئی تھی کہ محمد فرحان کے قتل کیس میں جن دس ڈاکٹروں کے حلاف FIR درج ہوئی ہے ...

تفصیل

قدرت کا کرشمہ۔ توت کے تنے میں بڑ کا درخت۔ دونوں درخت بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ توت کے درخت میں بڑ کا درخت پہلا واقعہ ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر عبد الرشید سابق چئیرمین باٹنی ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی۔

پشاور(گل حماد فاروقی) قدرت کا کرشمہ۔ ایک ہی تنے میں دو درخت۔ توت کے تنے میں بڑ (برگد) کا درخت قدرتی طور پر اگ چکا ہے جس کی جڑیں بھی توت کے درخت کے اندر گھسی ہوئی ہے۔ یہ عجیب و غریب درخت جہانگیر آباد میں ٹیوب ویل نمبر ۲ ...

تفصیل

صدر پی۔ٹی۔آئی ضلع چترال عبداللطیف کی وعدہ خلافی کے سبب نا صرف ہمیں بلکہ فائنل میچ دیکھنے آئے چترالی کمیونٹی کو ناامیدی او رشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جو کہ ان کی غیر ذمہ داری اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔سلمان افتخار علی شاہ انفارمیشن سیکریٹری چترال سٹوڈنٹز ویلفیئر ایسوسی ایشن ،لاہور۔

لاہور (نمائندہ چترال آفیئرز) سی۔ایس ۔ڈبلیو۔اے لاہور کیاانفارمیشن سیکریٹری سلمان افتخارعلی شاہ نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کہا کہ پی۔ٹی۔آئی ضلع چترال کے صدرعبداللطیف نے ہمیں ناامید کیا ہے باوجود چترالی عوام کا نمائندہ ہونے کے جسے چالیس ہزار عوام نے ووٹ دیا ہے۔لاہور میں جاری جی ۔ڈی لینگ ...

تفصیل

چترال سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے دو جوان شہید ۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) کشمیر لائن آف کنٹرول پر مامور چترال سے تعلق رکھنے والے آرمی کے دو جوان جام شہادت نو ش کیا ۔تفصیلات کے مطابق این ۔ایل ۔آئی کے نائک اکبر حیات ساکن ہرچین لاسپورمستوج اورسپاہی عمران علی ساکن واشچ تورکہو پیر کے دن لائن آف کنٹرول میں ...

تفصیل

پی کے 661پرواز کی حادثے کی وجوہات سامنے آگئی،سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ نے پی آئی اے اور (سی اے اے)کو حادثے کا ذمے دار قرار دے دیا

چترال (ویب ڈیسک) دسمبر 2016میں چترال سے اسلام آباد محو پرواز پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (PIA) کی پرواز PK-6611کے حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ اس حوالے سے انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ پی آئی اے ٹربو ٹی آر طیارے کے انجن نمبر ایک کے پاور ٹربائن بلیڈ ٹوٹ کر ...

تفصیل

ماہر تعلیم میجر جیفری ڈوگلس لینگ لینڈز 101 برس کی عمر میں وفات پا گئے ۔

لاہور(نمائندہ چترال آفیئرز) وزیراعظم عمران خان اور ہزاروں علم کے پروانوں کے استاد میجر جیفری ڈوگلس لینگ لینڈز 101 برس کی عمر میںوفات پا گئے ۔وزیراعظم عمران خان کی اپنے استاد میجر جیفری ڈوگلس کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔ ایچی سن کالج کے سابق استاد میجر جیفری ڈوگلس لینگ لینڈز ...

تفصیل

مہمند ڈیم کی تعمیرآئندہ ماہ اوردیامیربھاشا ڈیم 2019کے وسط میں شروع ہو جائے گی، واپڈا

لاہور(نمائندہ چترال آفیئرز)۔تفصیلات کے مطابق واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ واپڈا نے 2018 میں پانی اور پن بجلی میں اہم کامیابیاں حاصل کیں جس کے باعث مہمند ڈیم کی تعمیر آئندہ ماہ شروع ہو جائے گی۔ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ دیامیر بھاشا ڈیم ...

تفصیل

خیبر پختونخوا کے جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ کمپیوائزڈ.چترال جرائم پیشہ افراد 32

پشاور۔(   نمائندہ چترال )  خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی مختلف جیلوں سے سنگین جرائم کی سزا کاٹ کر رہا ہونے والے جرائم پیشہ افراد کے مکمل ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنا شروع کردیا ہے تاکہ ان کی حرکات و سکنات پر کڑی سے کڑی نگرانی رکھی جا سکے اور وہ ...

تفصیل

بجلی چوری کیخلاف مہم ٗڈپٹی کمشنرز کو میٹرز فراہمی کا فیصلہ

پشاور ۔( نمائندہ چترال آفیئرز ) خیبر پختونخوا میں بجلی چوری کے باعث محصولات کا خسارہ انتہائی تناسب تک پہنچ گیا ہے ٗ پشاور اور بنوں میں بجلی کی چوری میں بے تحاشا اضافہ ہوا تھا جس کی روک تھام کیلئے خصوصی مہم چلائی گئی ۔ اس مہم کو مدنظر رکھتے ...

تفصیل