شہ سرخیاں
Home / تصاویر

تصاویر

اےسی اپرچترال بونی ہسپتال میں ڈریسنگ روم کے معائنہ کےدوران صفائی کی ابتر صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار

اپر چترال( چترال  ) ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے محمد ریاض خان اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز بہمراہ جہانزیب خان سب ڈویژنل پولیس آفیسر مستوج ٹی،ایچ،کیو ہسپتال بونی کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ہیلتھ کیئر سے متعلق سہولیات کا جائزہ لینا تھا۔ دوران انسپکشن ...

تفصیل

اچھے اقدامات سے اگلے سال کے جشن شندور پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے اور علاقے میں سیاحت کو بھی فرو ع ملے گا۔سیاح

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) شندور فیسٹول میں شرکت کے لئے جانے والوں نے بونی سے لے کر شندور ٹاپ تک سڑک کو موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے صاف رکھنے اور لاسپور ویلی کے شاہی داس اور دوسرے خطرناک مقامات پر ٹریفک کو روان دوان رکھنے کے لئے خصوصی انتظامات ...

تفصیل

اپرچترال یوکوم یارخون پل ٹوٹنے سے تقربیا10ہزارآبادی کاراستہ بلاک

چترال(محکم الدین)اپرچترال یوکوم یارخون پل ٹوٹنے سے تقربیا10ہزارآبادی کاراستہ بلاک ہواہے۔جس سے مقامی لوگوں کو شدیدمشکلات کاسامناہے۔ذرائع کے مطابق دریائے یارخون کے اوپرکئی دیہات پھشک،میراگرام نمبر2،پردان ،دیوسیر، وسوم اوردیگرکئی دیہات کومین روڈسے ملانے والاسپنشن پل مزدہ سمینٹ لوڈلے کرگرزنے کے دوران سنٹرمیں مزدہ کے نیچے ایک بڑا سوراخ بن گیا ...

تفصیل

کراچی کے علاقے کورنگی مچھلیوں کے لئے بنائی گئی ٹینک میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں، تینوں کا تعلق چترال سے ہے

کراچی(نمائندہ چترال آفیئرز) کراچی کے علاقے کورنگی میں مچھلیوں کے لئے بنائی گئی ٹینک میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں، تینوں کا تعلق چترال سے ہے۔ تینوں افراد کا تعقل چترال کے لوٹ کوہ کے مختلف علاقوں سے تھا۔ اوژور، ارکاری اور مومی سے تعلق رکھتے تھے۔ جاں بحق ...

تفصیل

ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمان کا گولین گول پاور ہاؤس کا اچانک دورہ ،،بجلی کی کمی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو،،،،!!!!

کوغذی: (ایم۔فاروق) ایم۔پی۔اے چترال مولانا ہدایت الرحمان نے گولین گول پاور ہاؤس کا اچانک دورہ کیا اور گولین گول بجلی کی بے جا لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے پاور ہاؤس پر مامور انجینئرز،ایکسین پاور اور ٹیکنیشن سے تفصیلی گفتگو کی اور وہاں پر موجود عملے سے بجلی کی کمی کے ...

تفصیل

چترال، گرم چشمہ، بمبوریت اور بونی روڈپر فوری کام شروع کیا جائے ۔ سلیم خان

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) سابق صوبائی وزیروضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی چترال سلیم خان نے چترال ٹاون میں ضلعی دفترکے افتتاح کے موقع پر پارٹی جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عنقریب چترال میں تحصیل اوریوسی لیول پرورکروں سے باہمی مشاوارت سے نئے دفاترکھولیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ...

تفصیل

عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے سوختنی لکڑی کے متعدد اسٹالز کو کم وزن اور گران فروشی پر سیل کردیا

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کی خصوصی ہدایت پر سوختنی لکڑی کے متعدد اسٹالز کو کم وزن اور گران فروشی پر سیل کردیاجبکہ کئی ایک کو مجموعی طور پر 42ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ انہوں نے ...

تفصیل

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق یکم اکتوبر کو چترال کا دورہ کرینگے۔

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق یکم اکتوبر کو چترال کا دورہ کرینگے۔ جماعت اسلامی کے ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق یکم اکتوبر کو دورہ چترال کے موقع پر دروش میں ایک بڑے شمولیتی اجتماع سے خطاب کرینگے۔ اس حوالے جماعت اسلامی کے ...

تفصیل

برما میں مسلمانوں پر ہونیوالے انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے۔ برما اور روہنگیا مسلمانوں کو کسی محمد بن قاسم کا انتظار ہے۔۔ مولانا خلیق الزمان کاکاخیل خطیب شاہی مسجد چترال

چترال ( ارشاد اللہ شاد ؔ ) خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کاکاخیل جمعہ کے خطاب میں برما کے ہولناک مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ برما میں پچھلے بیس دن سے جو ہو رہا ہے اس سے انسانیت شرمندہ ہوگئی ہے ۔ اور کہا کہ جو ...

تفصیل

برما میں انسانیت سوز مظالم پر عالمی ضمیر کی خاموشی افسوس ناک اور بد ترین دہشت گردی قرار – ایڈوکیٹ محمد سریر خان وائس چیئرمین خیبر پختونخوا بار کونسل

پشاور(پریس ریلیز) خیبر پختونخوا بار کونسل کے وائس چیئرمین محمد سریر خان ایڈوکیٹ نے برما میں انسانیت سوز مظالم پر عالمی ضمیر کی خاموشی افسوس ناک اور بد ترین دہشت گردی قرار دیا ۔انھوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ برما کے مسلمانو ں پر مظالم کا نوٹس لیا ...

تفصیل