شہ سرخیاں
Home / کھیل

کھیل

مڈک لشٹ میں سنو سپورٹس فیسٹول کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر،کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس مہمان خصوصی تھے

دروش(نامہ نگار)چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا سنو سپورٹس فیسٹیول اپنی رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ چترال میں قائم ’’ہندوکش سنو سپورٹس کلب‘‘ کے زیر اہتمام پاکستان ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے تعاؤن سے چترال میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے تین روزہ سنو سپورٹس فیسٹیول ...

تفصیل

لاہور میں جاری سر جی ۔ڈی لینگ لینڈفٹبال ٹورنمنٹ اختتام پذیر پنجاب یونیورسٹی وائٹ نے فائنل اپنے نام کرلیا۔

ؒ لاہور(نمائندہ چترال آفیئرز) چترال سٹوڈنٹز ویلفیئر ایسوسی ایشن لاہور کی جانب سے سر جی۔ڈی لینگ لینڈز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس کے نام سے ایک میموریل فٹبال ٹورنمنٹ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں منعقد کیا گیا جس میں دس ٹیموں نے حصہ لیا ۔یہ ٹورنمنٹ پیر کے ...

تفصیل

ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دروش میں دوستانہ فٹبال میچ کا انعقاد

دروش(نمائندہ چترال) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (DFA) کے زیر اہتمام گذشتہ روز کرنل مراد اسٹیڈئم دروش میں ہیڈ کوارٹرز فٹبال کلب جغور اور آئیڈیل کلب دروش کے مابین فٹبال کا ایک دوستانہ میچ کھیلا گیا جسمیں ہیڈ کوارٹر جغور نے صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے کامیابی حاصل ...

تفصیل

لیژر لیگس چترال کپ 2018اختتام پذیر؛ ہیڈکوارٹر کلب چترال فاتح ٹھری

دروش (نامہ نگار) لیثر لیگس پاکستان کے زیر اہتمام چترال کپ 2018شاندار طور پر اپنے اختتام کو پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق لیژر لیگس پاکستان نے آئیڈیل کلب دروش کی معاؤنت سے کرنل مراد اسٹیڈئم دروش میں چترال کپ 2018 ؁ء کا انعقاد کیا جسمیں ضلع بھر سے 24ٹیموں نے حصہ ...

تفصیل

چوتھی یاسر اللہ شہید میموریل کرکٹ ٹورنا منٹ کے فائنل میں بروز کرکٹ ٹیم نے سیالکوٹ سپورٹس کلب سنگور کو 30رنز سے شکست دے کر چیمپین قرارپائے

چترال (نمائندہ چترال) کاری کے کرکٹ گراونڈ میں کاری کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ چوتھی یاسر اللہ شہید میموریل کرکٹ ٹورنا منٹ کے فائنل میں بروز کرکٹ ٹیم نے سیالکوٹ سپورٹس کلب سنگور کو 30رنز سے شکست دے کر چیمپین قرارپائے ۔ چترال سکاوٹس کے کمانڈنٹ کرنل معین الدین ...

تفصیل

ڈسٹرکٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میں ایوبیہ کرکٹ کلب نے یونیورسٹی ٹاؤن کرکٹ کلب کو ہراکر چیمپین کپ کے فاتح قرار پائے

چترال(نمائندہ چترال ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میں ایوبیہ کرکٹ کلب نے یونیورسٹی ٹاؤن کرکٹ کلب کو ہراکر چیمپین کپ کے فاتح قرار پائے جس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 130رنز کی ٹارگٹ دے ...

تفصیل

پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ کا فائنل جوٹی لشٹ فٹ بال کلب نے جیت لیا۔

چترال (نمائندہ چترال آفئیرز)پاکستان زندہ باد فٹ بال  ٹورنمنٹ کا فائنل ڈگری کالج فٹ بال گراؤنڈ کے مقام پر کھیلا گیاجس میں جوٹی لشٹ فٹ بال کلب نے دروش کی فٹ بال ٹیم کو دو گولوں سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا ۔اس ٹورنمنٹ میں ضلع بھر ...

تفصیل

ایوانِ اقتدار سے اڈیالہ تک

مسلم لیگ ن کے تا حیات قائد میاں نواز شریف صاحب اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ از خود گرفتاری دینے کے لیے کل پاکستان پہنچ گئے اور رات گیے اُنہیں بیٹی کے ہمراہ اڈیالہ جیل بھی منتقل کیا گیا. اگر چاہتے تو میاں صاحب بھی "کمر درد” کا بہانہ ...

تفصیل

شندورپولو فیسٹیول اختمام پذیر ، چترال اے ٹیم نے گلگت اے ٹیم کو ہرا کر فتح حاصل کر لیا۔

شندور(نمائندہ چترال آفئیرز ) آج بروز پیر۹ جولائی۲۰۱۸ کو دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں روایتی حریف چترال اور گلگت کی ٹیم مد مقابل تھے۔ جس میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ چترال اے کی ٹیم نے ۵ کے مقابلے میں ۱۰ گول سے گلگت ...

تفصیل

سب سے زیادہ دولت کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

(رپورٹ) دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں باکسر فلائیڈ مے ویدر سرفہرست ہیں جب کے معروف فٹبال اسٹار لیونل میسی دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ دنیا کے کروڑوں اور اربوں میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی نئی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں باکسر فلائیڈ مے ...

تفصیل