شہ سرخیاں
Home / آپ کے آراء

آپ کے آراء

عوام الناس کومطلع کیاجاتاہے کہ عدالت کافیصلہ آنے تک بلچ شوتارسرکارکی ملکیت ہے /ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمد

چترال(پریس ریلیز)ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمدنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ 1975کے قانون کے مطابق تمام ریوربیڈ/شوتارصوبائی حکومت کی ملکیت ہے۔سیٹلمنٹ ریکارڈ کے مطابق بلچ شوتارجس کی مقدار982کینال اور18مرلازجوکہ کھاتاکھاتونی نمبر283/340پرصوبائی حکومت کے نام پردرج ہیں۔اس سلسلے میں کیس عدالت عالیہ میں زیرسماعت ہے جس کافیصلہ آناباقی ہے۔لہذااس سلسلے میں ...

تفصیل