شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین

تازہ ترین

بونی شندور اور مستوج بروغل روڈ پر کام شروع نہ ہونے کی صورت میں شدید احتجاج اور دھرنا دینگے/عمائدین

مستوج(کریم اللہ)مستوج، یارخون اور ڑاسپور کے عمائدین نے متنبہ کیا ہے کہ بونی شندور اور مستوج بروغل روڈ کی پختگی کے سلسلے میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں علاقے کے لوگ جشن شندور کے موقع احتجاجی تحریل شروع کرینگے۔ گذشتہ روز مستوج میں منعقدہ اجلاس کے بعد جاری ...

تفصیل

چترال میں پیسکو کی من مانیاں،صارفین کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری

چترال(نامہ نگار)پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے چترال میں بجلی کے 43ہزار سے زیادہ صارفین کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کی تازہ ترین مثال جمعہ کے دن بجلی کی چار گھنٹوں سے زیادہ کی بلاجواز بندش ہے جس کا جواز مختلف ...

تفصیل

وزیراعظم کی طرف سے صحابہ کرامؓ کی گستاخی ناقابل معافی ہے؛ مولانا عبدالرحمن

چترال(محکم الدین)جمعیت علماء اسلام ضلع چترال لوئر کے امیر و سابق ایم پی اے مولانا عبدالرحمن اور ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کے وزیر اعظم عمران خان نے صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخی کی ہے جوکہ قابل مذمت اور ناقابل معافی ہے۔ ...

تفصیل

چترال یونیورسٹی کی بجٹ میں کمی کی وجہ سے طلباء و طالبات میں مایوسی پھیل گئی۔

چترال  جامعہ چترال کی فنڈ میں کٹوتی کو حتم کرکے اس کی بجٹ کو فوری دگنا کیا جائے تاکہ چار سو کنال زمین خرید کر مزید کلاس روم بنائے جاسکے۔ چترال(گل حماد فاروقی)جامعہ چترال کے لئے حالیہ بجٹ میں کٹوتی پر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے علاوہ علاقے کے ...

تفصیل

سنیئر تجزیہ کار اور مرکز دانش میثاق کے ڈائریکٹر اور تحریک جوانان پاکستان کے مرکزی چئیرمین عبداللہ گل 4 روزہ دورے پر چترال پہنچ گئے

چترال (  چترال ) سنیئر تجزیہ کار اور مرکز دانش میثاق کے ڈائریکٹر اور تحریک جوانان پاکستان کے مرکزی چئیرمین 21 جون چار روزہ دورے پر چترال آرہے ہیں۔ عبداللہ گل سابق جنرل حمید گل کے فرزند ہیں ۔ چترال کے دورے کے موقع پر مہمان گرامی چترال کے نوجوانوں، ...

تفصیل

چترال، طالبہ کی خودکشی کے ذمہ دار ملزم کو 2 سال قید بامشقت

چترال (    نمائندہ  چترال   )خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں مقامی عدالت نے اسکول کے سوئپر کو طالبہ کی خودکشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اسے 2 سال اور 6 ماہ قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ چترال کے علاقہ بونی لاسپور میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ...

تفصیل

اہلسنت والجماعت کے قائدین کو چترال آنے کی اجازت نہ دینے کی مذمت کرتے ہیں/قائدین

چترال(محکم الدین)اہلسنت الجماعت نے چترال میں منعقد ہونے والے دینی اجتماعات کیلئے ضلعی انتظامیہ چترال کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔ بدھ کے روز اہلسنت الجماعت چترال کے امیر حافظ مولانا خو ش ولی خان نے جماعت کے دیگر رہنماؤں ...

تفصیل

پاکستان زندہ باد فٹ فیسٹیول کا آغاز دروش میں ہوا،کرنل خرم نذیر نے افتتاح کیا

دروش(نامہ نگار) آئیڈئل کلب دروش اور چترال پوسٹ کے زیر اہتمام کرنل مراد اسٹیڈئم دروش میں پاکستان زندہ باد فٹ بال فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ چترال سکاؤٹس 145 ونگ کے کمانڈرلیفٹیننٹ کرنل خرم نذیر نے فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ ...

تفصیل